the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندستان نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو جاسوسی میں ملوث ہونے کی وجہ سے ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ملک چھوڑنے کے لیے کہہ دیا ہے۔ خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر نے پاکستانی ہائی



کمشنر عبدالباسط کو طلب کیا اور انہیں اس فیصلہ اور اس کی وجہ سے مطلع کیا۔ قبل ازیں دہلی پولیس نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک افسر کو انتہائی خفیہ دفاعی دستاویزات کے ساتھ حراست میں لیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.